30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مَدَ نی اِنعاما ت کی وضاحتوں اور رعا یتوں سے مُتَعَلِّق سُوالا ت کے جوابا ت کے لیے تنظیمی طور پرچار قاعدے مقرّر کئے گئے ہیں ۔
قاعدہ نمبر1: جو یومیہ مَدَنی اِنعامات چند ’’ جُزئیات‘‘ پر مشتمل ہیں ۔
مثلاً : تہجد، اِشراق ، چاشت، اَوَّابین والا مَدَنی اِنعام، اِس مَدَ نی اِنعام میں 4 جُز ہیں ، لہٰذا ایسے مَدَنی اِنعامات پر اکثر پر عَمَل ہونے کی صورت میں تنظیمی طور پر عَمَل مان لیا جا ئے گا ۔
(اکثر سے مُراد آدھے سے زیادہ مَثَلاً 100میں سے51 اکثر کہلائے گا)([1])
قاعِدہ نمبر2 :بعض مَدَنی اِنعامات ایسے ہیں جن پر کسی دن عمل نہ ہونے کی صورت میں تنظیمی طور پر دوسرے دن عمل کی ترغیب ہے۔
مَثَلاً:چار صَفحات فیضانِ سُنَّت،313بار دُرُودِ پاک پڑھنے یا کنزُ الایمان شریف سے کم از کم 3آیات کی تِلاوت ( مَع ترجمہ و تفسیر) کرنے سے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع