30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مصنف:
Al Madina-tul-Ilmiyah
پبلشر: Maktaba-tul-Madina
تاریخ اشاعت: March 30 ,2017
کیٹیگری: Hadees Usool-e-Hadees
کل صفحات: 369
ISBN نمبر: N/A
عَلَّامَہ اَبُو زَکَرِیَّا یَحْیٰی بِنْ شَرَف نَوَوِی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی وہ عظیم بزرگ ہیں جنہوں نے آقائے دو جہاں، حضور نبی رحمت شفیع اُمَّت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکے اَفعال واَقوال کواپنی مایہ ناز ومشہورِ زمانہ تصنیف’’ریاضُ الصالحِین‘‘میں نہایت ہی اَحسن انداز سے پیش کیا ہے ۔اس کتاب میں کہیں مُنْجِیَات (یعنی نجات دلانے والے اَعمال) مثلاً اِخلاص، صبر، اِیثار، توبہ، توکُّل، قناعت، بُردْباری، صلۂ رحمی،خوفِ خدا، یقین اورتقویٰ وغیرہ کا بیان ہے تو کہیں مُہلِکات(یعنی ہلاک کرنے والے اَعمال)مثلاً جھوٹ ، غیبت، چغلی وغیرہ کا بیان۔ یہ کتاب راہِ حق کے سَالِکِیْن کے لئے مَشعلِ راہ کی حیثیت رکھتی ہے۔