دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
  • فرض علوم
  • تنظیمی ویب سائٹ
  • جامعۃ المدینہ
  • اسلامی بہنیں
  • مجلس تراجم
  • مدرسۃ المدینہ
  • احکامِ حج
  • کنزالمدارس بورڈ
  • مدنی چینل
  • دار المدینہ
  • سوشل میڈیا
  • فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک
  • شجرکاری
  • فیضان آن لائن اکیڈمی
  • مجلس تاجران
  • مکتبۃ المدینہ
  • رضاکارانہ
  • تنظیمی لوکیشنز
  • ڈونیشن
    Type 1 or more characters for results.
    ہسٹری

    مخصوص سرچ

    30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

    Faizan e Riaz us Saliheen Jild 4 | فيضانِ رياضُ الصالحين جلد چہارم

    book_icon
    فيضانِ رياضُ الصالحين جلد چہارم

    ظاہری وباطنی اَعمال کی اِصلاح کے لیے آیات واَحادیث پر مشتمل

    شَیْخُ الْاِسْلَام اَلْحَافِظْ اَلْاِمَامْ مُحْیُ الدِّیْن اَبُو زَکَرِیَّا یَحْیٰی بِنْ شَرَف نَوَوِی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی

    کی مشہور زمانہ کتاب

    ریاض الصالحین

    کا اردو ترجمہ وشرح بنام

    اَنْوَارُ الْمُتَّقِیْن شَرْحُ رِیَاضِ الصَّالِحِیْن

    المعروف بــ

    فیضانِ ریاض الصالحین( جلدچہارم )

    مؤلفین

    سیدمحمدسجاد عطاری مدنی ، سیدمنیرعطاری مدنی ، محمدعلی رضا عطاری مدنی

    پیش کش

    مجلس المدینۃ العلمیۃ ( دعوتِ اسلامی )

    شعبہ  ٔ فیضانِ حدیث

     

    ناشر

    مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

    اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

    ’’فیضانِ ریاض الصالحین  ‘‘  کے سترہ حروف کی نسبت سے

     اِس کتاب کو پڑھنے کی ’’17نِیّتیں  ‘‘

    فرمانِ مصطفے ٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم : ’’نِیَّۃُ الْمُؤْمِنِ خَیْرٌ مِّنْ عَمَلِہٖمسلمان کی نیّت اس کے عمل سے بہتر ہے ۔ ‘‘

     ( معجم کبیر ، یحیٰی بن قیس ، ۶ / ۱۸۵ ، حدیث :  ۵۹۴۲ )

    دو مدنی پھول :

    ٭ …بغیر اچھی نیّت کے کسی بھی عمل خیر کا ثواب نہیں ملتا ۔

    ٭…جتنی اچھی نیّتیں زِیادہ ، اُتنا ثواب بھی زِیادہ ۔

     ( 1 ) ہر بارحَمد و ( 2 ) صلوٰۃ اور ( 3 ) تعوُّذ و ( 4 ) تَسمِیہ سے آغاز کروں گا ۔  ( اسی صفحہ پر اُوپر دی ہوئی عَرَبی عبارت پڑھ لینے سے ان نیّتوں پر عمل ہوجائے گا ) ( 5 ) رِضائے الٰہی کیلئے اس کتاب کا اوّل تا آخر مطالعہ کروں گا ۔  ( 6 ) حتَّی الوَسْعْ اِس کا باوُضُو اور ( 7 ) قِبلہ رُو مطالَعَہ کروں گا ( 8 ) قرآنی آیات اور ( 9 ) احادیثِ مبارکہ کی زیارت کروں گا ( 10 ) جہاں جہاں ” اللہ“ کا نامِ پاک آئے گا وہاں عَزَّ  وَجَلَّ ( 11 ) اور جہاں جہاں  ” سرکار“ کا اِسْم مبارک آئے گا وہاں صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم پڑھوں گا ( 12 ) شرعی مسائل سیکھوں گا ( 13 ) اس حدیثِ پاک ’’تَھَادَوا تَحَابُّوا ایک دوسرے کو تحفہ دو آپس میں محبت بڑھے گی ۔  ( مؤطا امام مالک ، ۲ / ۴۰۷ ، حدیث :  ۱۷۳۱ ) پر عمل کی نیت سے ( ایک یا حسبِ توفیق ) یہ کتاب خرید کر دوسروں کو تحفۃً دوں گا ( 14 ) دوسروں کو یہ کتاب پڑھنے کی ترغیب دلاؤں گا ۔  ( 15 ) اس کتاب کا ثواب پیارے آقا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی ساری امت کو ایصال کروں گا ۔  ( 16 ) کتاب مکمل پڑھنے کے لیے بہ نیت حصول علم دین روزانہ چند صفحات پڑھ کر علم دین حاصل کرنے کے ثواب کا حق دار بنوں گا ۔  ( 17 ) کتابت وغیرہ میں شرعی غلطی ملی تو ناشرین کو تحریری طورپر مطلع کروں گا ۔  اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ ( ناشرین کو کتابوں کی اَغلاط صرف زبانی بتا دینا خاص مفید نہیں ہوتا ۔  )

     

    کتاب کا موضوع

    کتاب کا موضوع

    Sirat-ul-Jinan

    صراط الجنان

    موبائل ایپلیکیشن

    Marfatul Quran

    معرفۃ القرآن

    موبائل ایپلیکیشن

    Faizan-e-Hadees

    فیضانِ حدیث

    موبائل ایپلیکیشن

    Prayer Time

    پریئر ٹائمز

    موبائل ایپلیکیشن

    Read and Listen

    ریڈ اینڈ لسن

    موبائل ایپلیکیشن

    Islamic EBooks

    اسلامک ای بک لائبریری

    موبائل ایپلیکیشن

    Naat Collection

    نعت کلیکشن

    موبائل ایپلیکیشن

    Bahar-e-Shariyat

    بہار شریعت

    موبائل ایپلیکیشن