30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اُمَّہَاتُ المؤمنین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنۡہُنَّ کے فضائل اور پاکیزہ حیات کے بیان پر مشتمل، مَدَنی پھولوں سے معمور ایک مفصل اور تخریج شدہ کتاب
فیضانِ اُمَّہَاتُ المؤمنین
رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنۡہُنَّ
پیش کش
مجلِسِ المدینۃ العلمیۃ (دعوتِ اسلامی)
شعبہ فیضانِ صحابیات وصالِحات
ناشر
مکتبۃالمدینہ باب المدینہ کراچی
المدینۃ العلمیۃ (کا تعارف) | 6 | سیرتِ حضرت اُمِّ سلمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنۡہَا | 134 |
|
پیش لفظ | 8 |
| ||
اُمَّہَاتُ المؤمنین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنۡہُنَّ | 11 | سیرتِ حضرت زینب بنت جحش رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنۡہَا | 188 |
|
سیرتِ حضرت خدیجۃ الکبریٰ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنۡہَا | 26 | |||
سیرتِ حضرت جُویریہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنۡہَا | 230 |
| ||
سیرتِ حضرت سودہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنۡہَا | 41 | سیرتِ حضرت اُمِّ حبیبہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنۡہَا | 256 |
|
سیرتِ حضرت عائشہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنۡہَا | 68 |
| ||
سیرتِ حضرت حفصہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنۡہَا | 94 | سیرتِ حضرت صفیہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنۡہَا | 285 |
|
سیرتِ حضرت زینب بنتِ خُزَیْمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنۡہَا | 119 | سیرتِ حضرت میمونہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنۡہَا | 318 |
|
تفصیلی فہرست | 343 |
|
٭…٭…٭…٭…٭…٭
اپنے نفس کو لوگوں سے بدلہ لینے میں مشغول نہ کرو کہ اس طرح نقصان زیادہ ہو گا اور اس میں مشغول رہنے کی وجہ سے عمر بھی ضائع ہو گی۔ [احياء علوم الدين، كتاب آداب الالفة والاخوة، الباب الثالث فى حق المسلم...الخ، ۲ / ۲۶۳ ]
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
” اُمَّہَاتُ الْمُؤْمِنِیْن “ کے تیرہ حُرُوف کی نسبت سے اس کِتاب کو پڑھنے کی 13 نِیَّتیں
فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم! نِیَّۃُ الْمُؤْمِنِ خَیْرٌ مِّنْ عَمَلِہٖ مسلمان کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہے۔ (المعجم الکبیر للطبرانی، ۳ ۳۲۵ / ، الحديث: ۵۸۰۹)
دو۲ مَدَنی پُھول : بغیر اچھی نیت کے کسی بھی عمل خیر کا ثواب نہیں ملتا۔
جتنی اچھی نیتیں زیادہ، اُتنا ثواب بھی زیادہ۔
(۱) ہر بار حمد و (۲) صلوٰۃ اور (۳) تَعَوُّذ و (۴) تسمیہ سے آغاز کروں گا (اسی صفحہ پر اُوپر دی ہوئی دو۲ عربی عِبارات پڑھ لینے سے چاروں نیتوں پر عمل ہو جائے گا) ۔ (۵) رِضائے الٰہی کے لئے اس کتاب کا اوّل تا آخر مُطَالَعہ کروں گا۔ (۶) حتی الوسع اس کا باوُضو اور (۷) قبلہ رو مُطَالعہ کروں گا۔ (۸) قرآنی آیات واحادیث مبارکہ کی زیارت کروں گا۔ (۹) جہاں جہاں ” اللہ “ کا نامِ پاک آئے گا وہاں عَزَّ وَجَلَّ اور (۱۰) جہاں جہاں ” سرکار “ کا اسم مبارک آئے گا وہاں صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم پڑھوں گا۔ (۱۱) دوسروں کو یہ کتاب پڑھنے کی ترغیب دِلاؤں گا۔ (۱۲) اس حدیثِ پاک تَھَادَوْا تَحَابُّوْا ایک دوسرے کو تحفہ دو آپس میں محبت بڑھے گی۔ (مؤطا امام مالک، ص٤٨٣، الحديث: ١٧٣١) پر عمل کی نیت سے (ایک یا حسبِ توفیق) یہ کتاب خرید کر دوسروں کو تحفۃً دوں گا۔ (۱۳) کتابت وغیرہ میں شرعی غَلَطی ملی تو ناشِرین کو تحریری طور پر مطلع کروں گا۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ! (ناشِرین کو کتابوں کی اَغْلاط صرف زبانی بتا دینا خاص مفید نہیں ہوتا) ۔
از: شیخ طریقت، امیرِ اہلسنّت، بانِیِ دعوتِ اسلامی حضرت علّامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطاؔر قادِری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی اِحْسَانِہٖ وَبِفَضْلِ رَسُوْلِہٖ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم تبلیغ قرآن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی نیکی کی دعوت، اِحیائے سنّت اور اشاعتِ علم شریعت کو دنیا بھر میں عام کرنے کا
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع