30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ
وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِالْمُرْسَلِیْنط
اَمَّا
بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم طبِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمط
فیضانِ یٰسٓشریف
مع دعائے نصف شعبان
المُعظَّم
خا تَمُ المُرسَلین،رَحمۃٌ لِّلْعٰلمین
،شفیعُ الْمُذْنِبِیْنِ،اَنیسُ الْغَرِیبِین، سِراجُ السَّالِکین، مَحبوبِ ربّ
الْعٰلَمین،جنابِ صادِق واَمین صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا
فرمانِ دلنشین ہے:جس نے کتاب میں مجھ پر دُرُودِ پاک لکھا تو جب تک میرا نام اُس
میں رہے گا فِرشتے اُس کے لیے اِستِغفار(یعنی دعائے مغفِرت)
کرتے رہیں گے۔‘‘
(اَلْمُعْجَمُ الْاَ وْسَط لِلطّبَرانی ج۱ص۴۹۷ حدیث۱۸۳۵)
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی
اللہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد
سورۂ یٰسٓ شریف کے فضائل
{1}حضرتِ سیِّدُنا
مَعْقِل بن یسار رَضِیَ
اللہُ تَعَالٰی عَنْہسے روایت ہے کہ سرکارِ والا تَبار، ہم بے کسوں کے
مددگار، شفیعِ روزِ شُمار، دو عالَم کے مالک و مختار، حبیبِ پروردگارصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ
وسلَّم نے فرمایا: سورۂ یٰسٓ قرآن کا دل ہے
جو اسے اللہ
عَزَّوَجَلَّ کی رضا اور آخِرت کی بہتری کے لیے پڑھے گا اس کی مغفرت
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع