Mareez Tabib Ban Gaya
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
  • فرض علوم
  • تنظیمی ویب سائٹ
  • جامعۃ المدینہ
  • اسلامی بہنیں
  • مجلس تراجم
  • مدرسۃ المدینہ
  • احکامِ حج
  • کنزالمدارس بورڈ
  • مدنی چینل
  • دار المدینہ
  • سوشل میڈیا
  • فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک
  • شجرکاری
  • فیضان آن لائن اکیڈمی
  • مجلس تاجران
  • مکتبۃ المدینہ
  • رضاکارانہ
  • تنظیمی لوکیشنز
  • ڈونیشن
    Type 1 or more characters for results.
    ہسٹری

    مخصوص سرچ

    30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

    Mareez Tabib Ban Gaya | مریض طبیب بن گیا

    مریض طبیب بن گیا
                
    اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی سَیِّدِالْمُرْسَـلِیْن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط یہ مضمون”نیکی کی دعوت“کے صفحہ341تا357 سے لیا گیا ہے

    مریض طبیب بن گیا

    دُعائے عطار:
    یاربَّ المصطفیٰ !جوکوئی 21 صفحات کا رسالہ’’ مریض طبیب بن گیا ‘‘پڑھ یاسُن لے اُسےگناہوں کی بیماری سے شفادے ،جہنّم سے بچا اورجنَّتُ الفردوس میں بے حساب داخِلہ نصیب فرما۔ اٰمین بِجاہِ خاتَمِ النَّبیِّین صلّی اللہُ علیه واٰلہٖ وسلّم

    دُرُود شریف کی فضیلت

    فرمانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم :جسے کوئی مُشکل پیش آئے اسے مجھ پر کثرت سے دُرُود پڑھنا چاہئے کیونکہ مجھ پر دُرُودپڑھنا مصیبتوں اور بلاؤں کو ٹالنے والا ہے ۔ (القول البدیع، ص 414۔بستان الواعظین لابن جوزی ص 2 7 4 ) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب__صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

    نیکی کی دعوت دینا خاموش رہنے سے بہتر ہے

    زَبان کی آفتیں بے شُمار ہیں اور ان سے بچنے کا بہترین طریقہ یِہی ہے کہ زَبان پر قفلِ مدینہ لگا لیا جائےیعنی آدَمی خاموشی کی عادت بنا لے،البتہ جو زَبان کی لغزِشوں سے بچنا جانتا ہو اور شریعت کے عَین تقاضے کے مطابِق بولنے پر قُدرت رکھتا ہو اُس کیلئے نیکی کی دعوت دینا خاموشی سے افضل ترین عمل ہے۔جیسا کہ خاتَمُ المرسلین،رحمۃٌللعالمینصلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانِ دلنشین ہے:اگر تم اَمْرٌ بِالْمعْرُوْف وَنَہْیٌ عَنِ الْمُنْکَر(یعنی نیکی کا حکم دینا اوربُرائی سے منع کرنا)کرو تو یہ خاموش رہنے سے زیا دہ بہتر ہے۔(شعب الایمان،6/92، حدیث:7578)

    ثواب ملنے کی اُمّید

    حضرتِ ابو دَرْدَاء رضی اللہُ عنہ فرماتے ہیں:میں دوسروں کو نیکی کا حکم دیتا ہوں اور خود اگرچِہ وہ کام نہیں کرتا لیکن پھر بھی مجھے اللہ سے اَجْر ملنے کی اُمّید ہے ۔ (کنزالعمال،3/270، رقم:8438)یعنی جب کسی کو نیک کام کرنے کا حکم دیا تو مجھے اجْر مل گیا اگرچہ میں وہ کام خود نہ بھی کرتا ہوں۔

    کتاب کا موضوع

    کتاب کا موضوع

    صراط الجنان

    موبائل ایپلیکیشن

    معرفۃ القرآن

    موبائل ایپلیکیشن

    فیضانِ حدیث

    موبائل ایپلیکیشن

    پریئر ٹائمز

    موبائل ایپلیکیشن

    ریڈ اینڈ لسن

    موبائل ایپلیکیشن

    اسلامک ای بک لائبریری

    موبائل ایپلیکیشن

    نعت کلیکشن

    موبائل ایپلیکیشن

    بہار شریعت

    موبائل ایپلیکیشن