Dawateislaimi kay idare Al madina tul ilmiya ka taruf
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
  • فرض علوم
  • تنظیمی ویب سائٹ
  • جامعۃ المدینہ
  • اسلامی بہنیں
  • مجلس تراجم
  • مدرسۃ المدینہ
  • احکامِ حج
  • کنزالمدارس بورڈ
  • مدنی چینل
  • دار المدینہ
  • سوشل میڈیا
  • فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک
  • شجرکاری
  • فیضان آن لائن اکیڈمی
  • مجلس تاجران
  • مکتبۃ المدینہ
  • رضاکارانہ
  • تنظیمی لوکیشنز
  • ڈونیشن
    Type 1 or more characters for results.
    ہسٹری

    مخصوص سرچ

    30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

    Muntakhab Hadeesen | منتخب حدیثیں

    Dawateislaimi kay idare Al madina tul ilmiya ka taruf

    book_icon
    منتخب حدیثیں

    مَنْ یُّطِعِ الرَّسُوْلَ فَقَدْ اَطَاعَ اللّٰہَ  ط

    جو رسول کی اطاعت کرے تو یقینا اس نے  اللہ  عَزَّ وَجَلَّ کی اطاعت کی

    نوادر الحدیث

    چالیس حدیثوں کا ترجمہ اور شرح

    المعروف

    منتخب حدیثیں

    مؤلف

    شیخ الحدیث حضرت علامہ عبد المصطفیٰ اعظمی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ  اللہ  الْغَنِی

    پیش کش

    مجلس المد   ینۃ العلمیۃ (دعوتِ اسلامی )

    (شعبۂ تخریج )

    ناشر

    مکتبۃ المدینہ باب المد ینہ کراچی

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

    اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ  اللہ  الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

    ’’پیارے نبی صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ     کی پیاری باتیں       ‘‘کے بیس حُروف کی نسبت سے اس کتاب کو پڑھنے کی ’’20 نیّتیں  ‘‘

     فرمانِ مصطفی  صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ : ’’ اچھی نیّت بندے کو جنَّت میں  داخِل کر دیتی ہے۔‘‘   (الجامع الصغیر، الحدیث۹۳۲۶، ص۵۵۷، دارالکتب العلمیۃ بیروت)

     دو مَدَنی پھول :  (1)  بِغیر اچھی نیّت کے کسی بھی عملِ خیر کا ثواب نہیں  ملتا۔

                           (2)جتنی اچھی نیّتیں  زِیادہ، اُتنا ثواب بھی زِیادہ۔                                   

                (1)ہربارحَمدو(2)صلوٰۃ اور(3)تعوُّذو(4)تَسمِیہ سے آغاز کروں گا (اسی صَفْحہ پر اُوپر دی ہوئی دو عَرَبی عبارات پڑھ لینے سے چاروں نیّتوں پر عمل ہوجائے گا) (5)  اللہ   عَزَّ وَجَلَّ کی رضا کیلئے اس کتاب کا اوّل تا آخِر مطالَعہ کروں گا (6) حتَّی الامکان اِس کا باوُضُو اور (7)قِبلہ رُو مُطالَعَہ کروں گا(8) قرآنی آیات اور (9)اَحادیثِ مبارَکہ کی زِیارت کروں گا(10)جہاں جہاں ’’  اللہ  ‘‘ کا نام ِپاک آئے گا وہاں  عَزَّ وَجَلَّ  اور(11) جہاں جہاں ’’سرکار‘‘کا اِسْمِ مبارَک آئے گا وہاں صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ پڑھوںگا (12))اپنے ذاتی نسخے پر(  ’’یاد داشت‘‘ والے صَفْحَہ پر ضَروری نِکات لکھوں گا (13) )اپنے ذاتی نسخے پر( عِندَا لضَّرورت(یعنی ضرورتاً) خاص خاص مقامات پر انڈر لائن کروں گا (14) کتاب مکمَّل پڑھنے کے لیے بہ نیّت ِحُصولِ علم ِدین روزانہ کم از کم چار صفحات پڑھ کر علم ِدین حاصل کرنے کے ثواب کا حقدار بنوں گا(15)دوسروں کویہ کتابپڑھنے کی ترغیب دلاؤں گا (16) اس حدیثِ پاک ’’ تَھَادَوْا تَحَابُّوْا ‘‘ ایک دوسرے کو تحفہ دو آپس میں  محبت بڑھے گی  )المؤطا للامام مالک، الحدیث : ۱۷۳۱، ج۲، ص۴۰۷، دارالمعرفۃ بیروت( پرعمل کی نیت سے )ایک یا حسبِ توفیق تعداد میں  ( یہ کتابیں  خرید کر دوسروں کو تحفۃً دوں گا (17)جن کو دوں گا حتَّی الامکان انہیں  یہ ہَدَف بھی دوں گا کہ آپ اِتنے (مَثَلاً 41) دن کے اندر اندر مکمَّل پڑھ لیجیے (18)اس کتاب کے مطالَعے کا ساری اُمّت کو ایصالِ ثواب کروں گا (19)ہر سال ایک بار یہ کتاب پوری پڑھا کروں گا (20) کتابت وغیرہ میں  شَرعی غلَطی ملی تو ناشرین کو تحریری طور پَر مُطَّلع کروں گا۔ (ناشِرین ومصنّف وغیرہ کو کتا بوں کی اَغلاط صِرْف زبانی بتانا خاص مفید نہیں  ہوتا)

       اچھی اچھی نیّتوں سے متعلق رَہنمائی کیلئے ، امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہکا سنّتوں بھرا بیان   ’’نیّت کا پھل‘‘  اور نیتوں سے متعلق آپ کے مُرتّب کردہ  کارڈ  اور پمفلٹ  مکتبۃ المدینہ  کی کسی بھی شاخ سے ھدِیّۃً طلب فرمائییں۔

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

    اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ  اللہ  الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

    المد ینۃ العلمیۃ

     

    کتاب کا موضوع

    کتاب کا موضوع

    Sirat-ul-Jinan

    صراط الجنان

    موبائل ایپلیکیشن

    Marfatul Quran

    معرفۃ القرآن

    موبائل ایپلیکیشن

    Faizan-e-Hadees

    فیضانِ حدیث

    موبائل ایپلیکیشن

    Prayer Time

    پریئر ٹائمز

    موبائل ایپلیکیشن

    Read and Listen

    ریڈ اینڈ لسن

    موبائل ایپلیکیشن

    Islamic EBooks

    اسلامک ای بک لائبریری

    موبائل ایپلیکیشن

    Naat Collection

    نعت کلیکشن

    موبائل ایپلیکیشن

    Bahar-e-Shariyat

    بہار شریعت

    موبائل ایپلیکیشن