دُرُود شریف کی فضیلت
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
  • فرض علوم
  • تنظیمی ویب سائٹ
  • جامعۃ المدینہ
  • اسلامی بہنیں
  • مجلس تراجم
  • مدرسۃ المدینہ
  • احکامِ حج
  • کنزالمدارس بورڈ
  • مدنی چینل
  • دار المدینہ
  • سوشل میڈیا
  • فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک
  • شجرکاری
  • فیضان آن لائن اکیڈمی
  • مجلس تاجران
  • مکتبۃ المدینہ
  • رضاکارانہ
  • تنظیمی لوکیشنز
  • ڈونیشن
    Type 1 or more characters for results.
    ہسٹری

    مخصوص سرچ

    30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

    Nam e Muhammad Ki Barkatain | نام محمد کی برکتیں

    book_icon
    نام محمد کی برکتیں

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

    اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِط

    نامِ مُحَمَّد کی بَرکتیں ([1])

    شیطان لاکھ سُستی دِلائے یہ رِسالہ(۱۸ صَفحات) مکمل پڑھ لیجیے اِنْ  شَآءَ اللّٰہ  معلومات کا اَنمول خزانہ  ہاتھ آئے  گا۔

    دُرُود شریف کی فضیلت

    فرمانِ مصطفے ٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم :جو مجھ پر ایک دِن میں 50 بار دُرُودِ پاک پڑھے قیامت کے دِن میں اس سے مُصافحہ کروں گا  یعنی ہاتھ ملاؤں گا۔ ([2])      

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    نامِ محمد کی بَرکتیں

    سُوال: نامِ محمد کی کیا  بَرکتیں ہیں؟   

    جواب:سُبْحٰنَ اللّٰہ نامِ محمد کی برکتوں کے کیا کہنے ! ([3])اللہ پاک نے اِرشاد فرمایا: میری عزت و جَلال کی قسم !جس کا نام


     

     



    [1]   یہ رِسالہ۹رَبِیْعُ الْاَوَّل  ۱۴۴۱ھ بمطابق 6 نومبر 2019 کو عالمی مَدَنی مَرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ہونے والے مَدَنی مذاکرے کا تحریری گلدستہ ہے ، جسے اَلْمَدِیْنَۃُ الْعِلْمِیَّۃ کے شعبے ’’فیضانِ مَدَنی مذاکرہ‘‘نے مُرتَّب کیا ہے ۔ (شعبہ فیضانِ  مَدَنی مذاکرہ)

    [2]   القول البدیع ، الباب الثانی فی ثواب الصلاة  والسلام علٰی رسول اللّٰہ ، ص  ۲۸۲ ۔

    [3]   ’’محمد ‘‘نام رکھنے کے فضائل وبَرکات پر چار فرامینِ  مصطفے ٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم  مُلاحظہ کیجیے :(1)جس کے لڑکا پیدا ہو اور وہ میری مَحَبَّت اور میرے نام سے بَرکت حاصِل کرنے کیلئے اُس کا نام محمد رکھے وہ (یعنی نام رکھنے والا والِد)اور اُس کا لڑکا دونوں بَہِشت(یعنی جنَّت) میں جائیں گے ۔ (کنز العمال، حرف النون، کتاب النکاح، الباب الخامس فی حقوق الزوجین، الفصل الثانی فی حق المراة علی الزوج، الجزء:۱۶، ۸/۱۴۵، حدیث:۴۵۲۱۵) (2) روزِ قِیامت دو شخص اللہ پاک کے حُضُور کھڑے کئے جائیں گے ، حکم ہو گا :انہیں جنَّت میں لے جاؤ۔ عرض کریں گے :اِلٰہی!ہم کس عمل پر جنَّت کے قابِل ہوئے ؟ہم نے تو جنَّت کا کوئی کام کیا نہیں! فرمائے گا:جنَّت میں جاؤ، میں نے حَلف کیا (یعنی قسم فرمائی) ہے کہ جس کا نام احمد یا  محمد ہو دوزخ میں نہ جائے گا۔ (مسند الفردوس، باب الیاء، ۲/۵۰۳، حدیث: ۸۵۱۵)(3)تم میں کسی کا کیا نقصان ہے اگر اس کے گھر میں ایک محمد یا دو  محمد یا تین محمد ہوں۔ (طبقات ابن سعد، الطبقة الاولٰی من اھل المدینة من التابعین، محمد بن طلحة، ۵/۴۰، الرقم: ۶۲۲)(4)جب لڑکے کا نام محمد رکھو تو اُس کی عزّت کرو اور مجلس میں اُس کیلئے جگہ کُشادہ کرو اور اُسے بُرائی کی طرف نسبت نہ کرو۔ (جامع الصغیر، حرف الھمزہ، ص۴۹، حدیث:۷۰۶)

    کتاب کا موضوع

    کتاب کا موضوع

    Sirat-ul-Jinan

    صراط الجنان

    موبائل ایپلیکیشن

    Marfatul Quran

    معرفۃ القرآن

    موبائل ایپلیکیشن

    Faizan-e-Hadees

    فیضانِ حدیث

    موبائل ایپلیکیشن

    Prayer Time

    پریئر ٹائمز

    موبائل ایپلیکیشن

    Read and Listen

    ریڈ اینڈ لسن

    موبائل ایپلیکیشن

    Islamic EBooks

    اسلامک ای بک لائبریری

    موبائل ایپلیکیشن

    Naat Collection

    نعت کلیکشن

    موبائل ایپلیکیشن

    Bahar-e-Shariyat

    بہار شریعت

    موبائل ایپلیکیشن