30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
قبر کی پہلی رات
قبریں بظاہر یکساں مگراندر……
پہلے ایسی کوئی رات نہیں گزاری ہوگی
آخِرت کی پہلی منزل قبْر ہے
دُنیا میں مسافِر بن کر رہو
فرماں بردار پر قَبْر کی رحمت
سِنگر (گلوکار) دعوتِ اسلامی میں کیسے آیا ؟
لباس کے 14 مدنی پھول
شیخِ طریقت، امیر اہلسنّت، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علّامہ مولاناابو بلال
محمد الیاس عطّارقادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ
مکتبۃ المدینہ (دعوتِ اسلامی
شیطان ہرگز نہیں چاہے گا کہ یہ رسالہ(36صفحات )مکمّل پڑھ کر قبر کی
پہلی رات کی تیّاری کا آپ کا ذِہن بنے ،شیطان کا وار ناکام بنادیجئے۔
دو جہاں کے سلطان ، سرورِ ذیشان ، محبوبِ رَحمٰنصلَّی اللّٰہ تعالٰیعلیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ مغفِرت نِشان ہے: مجھ پر دُرُودِپاک پڑھنا پُلصِراط پر نور ہے جو روزِ جُمُعہ مجھ پر اَسّی بار دُرُودِپاک پڑھے اُس کے اَسّی سال کے گناہ مُعاف ہوجائیں گے۔ (اَلْجامِعُ الصَّغِیر لِلسُّیُوطی ص۳۲۰ حدیث ۵۱۹۱دار الکتب العلمیۃ بیروت)
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد
کوئی گُل باقی رہے گا نہ چمن رہ جائیگا پر رسولُ اللّٰہ کا دینِ حَسَن رہ جائیگا
ہم صفیر و باغ میں ہے کوئی دم کا چہچہا بُلبلیں اُڑ جائیں گی سُونا چمن رہ جائیگا
اَطلَس کمخواب کی پُوشاک پر نازاں نہ ہو
[1] ۔۔۔ یہ بیان امیر اہلسنّت حضرت علّامہ مولانا محمد الیاس عطّارقادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ نے دعوتِ اسلامی کے تین روزہ سنّتوں بھرے ا جتماع (صحرائے مدینہ باب المدینہ کراچی)میں۲۷ربیع النور ۱۴۳۱ھ(14-3-2010) اتوار کے روزفرمایا جو ضرورتاً ترمیم کے ساتھ طبع کیا گیا۔ مجلس مکتبۃ المدینہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع