Qurbani Kiyon Kartay Hain
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
  • فرض علوم
  • تنظیمی ویب سائٹ
  • جامعۃ المدینہ
  • اسلامی بہنیں
  • مجلس تراجم
  • مدرسۃ المدینہ
  • احکامِ حج
  • کنزالمدارس بورڈ
  • مدنی چینل
  • دار المدینہ
  • سوشل میڈیا
  • فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک
  • شجرکاری
  • فیضان آن لائن اکیڈمی
  • مجلس تاجران
  • مکتبۃ المدینہ
  • رضاکارانہ
  • تنظیمی لوکیشنز
  • ڈونیشن
    Type 1 or more characters for results.
    ہسٹری

    مخصوص سرچ

    30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

    Qurbani Kiyon Kartay Hain | قربانی کیوں کرتے ہیں؟

    book_icon
    قربانی کیوں کرتے ہیں؟
                
    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

    قربانی کیوں کرتے ہیں ؟

    دُعائے عطار : یا اللہ پاک!جو کوئی 17صفحات کا رسالہ’’قربانی کیوں کرتے ہیں؟‘‘پڑھ یا سُن لے ، اُسےہر سال خوش دِلی سے قربانی کرنے کی سعادت عطافرما اوراُس کی قربانی کو اُس کے لئے پُل صراط کی سواری بنا ۔ اٰمین بِجاہِ النّبیِّ الْاَمین صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ۔

    دُرُود شریف کی فضیلت

    سرکارِمدینہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمان ہے : اے لوگو! بے شک بروزِ قِیامت اس کی دَہشتوں اورحساب کتاب سے جلد نَجات پانے والا شخص وہ ہوگا جس نے تم میں سے مجھ پر دنیا کے اندر بکثرت دُرود شریف پڑھے ہوں گے۔ (مسند الفردوس ، 2 / 471 ، حدیث : 8210) صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

    قربانی حکمِ خُداوندی پرعمل کرنے کیلئے کی جاتی ہے

    سُوال : ہم قربانى کىوں کرتے ہىں؟ جواب : قربانی کا حکم اللہ پاک اور اُس کے پیارے رَسول صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے دیا ہے اور یہ چند شرائط کے ساتھ مسلمان پر واجِب ہوتی ہے اس لیے ہم قربانی کرتے ہیں اور اِن شاءَ اللہ کرتے رہیں گے۔ اللہ پاک نے قربانی کا حکم دیتے ہوئے قرآنِ کرىم مىں اِرشاد فرمایا : ( فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْؕ(۲) ) (پ30 ، الکوثر : 2) ترجَمۂ کنز الایمان : “ توتم اپنے رب کے لئے نماز پڑھو اور قربانی کرو۔ “ تو اِس حکمِ خُداوندی پر عمل کرنے کے لیے ہم قربانی کرتے ہیں۔ (اِس موقع پر مَدَنی مذاکرے میں شریک مفتی صاحب نے فرمایا : )اِس آیتِ مُبارَکہ میں بھی قربانی کا ذِکر ہے : (قُلْ اِنَّ صَلَاتِیْ وَ نُسُكِیْ وَ مَحْیَایَ وَ مَمَاتِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ(۱۶۲)) (پ8 ، الانعام : 162)

    کتاب کا موضوع

    کتاب کا موضوع

    Sirat-ul-Jinan

    صراط الجنان

    موبائل ایپلیکیشن

    Marfatul Quran

    معرفۃ القرآن

    موبائل ایپلیکیشن

    Faizan-e-Hadees

    فیضانِ حدیث

    موبائل ایپلیکیشن

    Prayer Time

    پریئر ٹائمز

    موبائل ایپلیکیشن

    Read and Listen

    ریڈ اینڈ لسن

    موبائل ایپلیکیشن

    Islamic EBooks

    اسلامک ای بک لائبریری

    موبائل ایپلیکیشن

    Naat Collection

    نعت کلیکشن

    موبائل ایپلیکیشن

    Bahar-e-Shariyat

    بہار شریعت

    موبائل ایپلیکیشن