انفرادی کوشش کے گیارہ حروف کی نسبت سے اس رسالے کو پڑھنے کی نیّتیں
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
  • فرض علوم
  • تنظیمی ویب سائٹ
  • جامعۃ المدینہ
  • اسلامی بہنیں
  • مجلس تراجم
  • مدرسۃ المدینہ
  • احکامِ حج
  • کنزالمدارس بورڈ
  • مدنی چینل
  • دار المدینہ
  • سوشل میڈیا
  • فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک
  • شجرکاری
  • فیضان آن لائن اکیڈمی
  • مجلس تاجران
  • مکتبۃ المدینہ
  • رضاکارانہ
  • تنظیمی لوکیشنز
  • ڈونیشن
    Type 1 or more characters for results.
    ہسٹری

    مخصوص سرچ

    30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

    Sahabi ki Infiradi koshish | صحابی کی انفرادی کوشش

    book_icon
    صحابی کی انفرادی کوشش

    مدینے کے پہلے مبلغ کی حیاتِ طیبہ کی روشنی میں نیکی کی دعوت

    کے نایاب مدنی پھولوں پر مشتمل فکر انگیز بیان

     

     

    صحابی کی انفرادی کوشش

     

     

     

     

    پیش کش

     مرکزی مجلس شوریٰ

    (دعوتِ اسلامی)

     

     

     

    ناشر

    مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی

    اَ  لْحَمْدُ   لِلّٰہِ  رَبِّ  ا لْعٰلَمِیْنَ   وَ  الصَّلٰوۃُ    وَ السَّلَامُ   عَلٰی  سَیِّدِ  الْمُرْسَلِیْنَ ط

    اَمَّابَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط

    ’’انفرادی کوشش‘‘ کے گیارہ حروف کی نسبت سے اس رسالے کو پڑھنے کی ’’11نیّتیں ‘‘

    فرمانِ مصطفے ٰصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم : نِیَّۃُ الْمُؤْمِنِ خَیْرٌ مِّنْ عَمَلِہٖ مسلمان کی نیّت اس کے عمل سے بہتر ہے ۔(المعجم الکبیر للطبرانی، الحدیث : ۵۹۴۲، ج۶، ص۱۸۵)

    دو مدنی پھول :

    …  بِغیر اچّھی نیّت کے کسی بھی عمل خیر کا ثواب نہیں ملتا ۔

    … جتنی اچّھی نیّتیں زِیادہ، اُتنا ثواب بھی زِیادہ ۔

    (1) ہر بارحَمدوصلوٰۃ اور (2) تعوُّذ و تَسمِیہ سے آغاز کروں گا ۔ (اسی صفحہ پر اُوپر دی ہوئی دو عَرَبی عبارات پڑھ لینے سے ان نیّتوں پر عمل ہوجائے گا) (3) رِضائے الٰہی کیلئے اس رسالے کا اول تا آخر مطالعہ کروں گا ۔ (4) حتَّی الوَسْعْ اِس کا باوُضُو اور (5) قِبلہ رُو مطالَعَہ کروں گا (6) قرآنی آیات اور (7) احادیثِ مبارکہ کی زیارت کروں گا (8) جہاں جہاں ”اللہ“ کا نامِ پاک آئے گا وہاں 1  (9) اورجہاں جہاں ”سرکار“ کا اِسْم مبارک آئے گا وہاں صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم پڑھوں گا (10) اس حدیثِ پاک تَہَادَوا تَحَابُّوا ایک دوسرے کو تحفہ دو آپس میں محبت بڑھے گی ۔ (مؤطا امام مالک، الحدیث : ۱۷۳۱، ج۲، ص۴۰۷) پر عمل کی نیت سے (ایک یا حسبِ توفیق) یہ رسالہ خرید کر دوسروں کو تحفۃً دوں گا (11) کتابت وغیرہ میں شرعی غلطی ملی تو ناشرین کو تحریری طورپر مطلع کروں گا ۔ اِنْ شَآءَ اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ  (ناشرین کو کتابوں کی اغلاط صرف زبانی بتا دینا خاص مفید نہیں ہوتا) ۔

     

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

    اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

    صحابی کی انفرادی کوشش [1]

    دُرُود شریف کی فضیلت

    دعوتِ اسلامی کے اشاعتی اِدارے مکتبۃ المدینہ کے مطبوعہ 50 صَفحات پر مشتمل رسالے ، ’’ جنّتی محل کا سودا‘‘ میں شیخ طریقت، امیر اہلسنّت، بانیٔ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ



     1       مبلغ دعوتِ اسلامی و نگران مرکزی مجلسِ شوریٰ حضرت مولانا حاجی محمد عمران عطاری مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی  نے یہ بیان ذو القعدۃ الحرام ۱۴۲۸ھ بمطابق دسمبر 2007ء کو اورنگی ٹاؤن باب المدینہ کراچی میں تبلیغ قران و سنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے سنتوں بھرے تربیتی اجتماع میں فرمایا ۔ ضروری ترمیم و اضافے کے بعد تحریری صورت میں پیش کیا جا رہا ہے ۔

    کتاب کا موضوع

    کتاب کا موضوع

    Sirat-ul-Jinan

    صراط الجنان

    موبائل ایپلیکیشن

    Marfatul Quran

    معرفۃ القرآن

    موبائل ایپلیکیشن

    Faizan-e-Hadees

    فیضانِ حدیث

    موبائل ایپلیکیشن

    Prayer Time

    پریئر ٹائمز

    موبائل ایپلیکیشن

    Read and Listen

    ریڈ اینڈ لسن

    موبائل ایپلیکیشن

    Islamic EBooks

    اسلامک ای بک لائبریری

    موبائل ایپلیکیشن

    Naat Collection

    نعت کلیکشن

    موبائل ایپلیکیشن

    Bahar-e-Shariyat

    بہار شریعت

    موبائل ایپلیکیشن