30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
125سبق آموز حکایات و واقعات پر مشتمل گلدستہ
سرما یۂ آخِرت
مؤلف
رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہ
مولانا حکیم ابو الحسان محمد رمضان علی قادری
پیش کش:
مجلس اَلْمَدِ یْنَۃُ الْعِلْمِیۃ (دعوتِ اسلامی )
(شعبہ تخریج )
ناشر
مکتبۃ المدینہ باب المد ینہ کراچی
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
’’جلد سرمایہ آخرت جمع کر لو ‘‘کے بیس حُروف کی نسبت سے اس کتاب کو پڑھنے کی ’’20 نیّتیں‘‘
فرمانِ مصطفی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: نِیَّۃُ الْمُؤْمِنِ خَیْرٌ مِّنْ عَمَلِہٖ یعنی مسلمان کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہے۔(المعجم الکبیر للطبرانی،۶/۱۸۵،حدیث:۵۹۴۲)
دو مَدَنی پھول:
{1}بغیر اچھی نیّت کے کسی بھی عملِ خیر کا ثواب نہیں ملتا۔
{2}جتنی اچھی نیّتیں زیادہ، اُتنا ثواب بھی زیادہ۔
{1}ہربارحَمدو{2}صلوٰۃ اور{3}تعوُّذو{4}تَسمِیہ سے آغاز کروں گا (اسی صَفْحہ پر اُوپر دی ہوئی دو عَرَبی عبارات پڑھ لینے سے چاروں نیّتوں پر
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع