30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
واقعہء کربلا پر مشتمل روایات کا مدنی گلدستہ
سوانحِ کربلا
مصنف
صدر الافاضل حضرت علامہ مولانا سید محمد نعیم الدین مراد آبادی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْہَادِی
پیش کش
مجلس المد ینۃ العلمیۃ (دعوتِ اسلامی )
(شعبۂ تخریج )
ناشر
مکتبۃ المدینہ باب المد ینہ کراچی
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
’’کربلا کے جاں نثاروں کو سلام ‘‘ کے بائیس حُروف کی نسبت سے
اس کتاب کو پڑھنے کی ’’22 نیّتیں ‘‘
فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم: ’’ اچھی نیّت بندے کو جنَّت میں داخِل کر دیتی ہے۔ ‘‘
(الجامع الصغیر ، ص۵۵۷ ، الحدیث۹۳۲۶ ، دارالکتب العلمیۃ بیروت)
دو مَدَنی پھول :
{1} بِغیر اچّھی نیّت کے کسی بھی عملِ خیر کا ثواب نہیں ملتا۔
{2}جتنی اچّھی نیّتیں زِیادہ ، اُتنا ثواب بھی زِیادہ۔
{1}ہربارحَمدو{2}صلوٰۃ اور{3}تعوُّذو{4}تَسمِیہ سے آغاز کروں گا (اسی صَفْحہ پر اُوپر دی ہوئی دو عَرَبی عبارات پڑھ لینے سے چاروں نیّتوں پر عمل ہوجائے گا) {5}اللہ عَزَّوَجَلَّکی رضا کیلئے اس کتاب کا اوّل تا آخِر مطالَعہ کروں گا {6} حتَّی الامکان اِس کا باوُضُو اور {7}قِبلہ رُو مُطالَعَہ کروں گا{8} قرآنی آیات اور
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع