30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِ اللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ططَلَبہ کے بارے میں18 سوال جواب
دُعائے خلیفۂ امیرِ اہلِ سنّت: یا اللہ پاک! جو کوئی 17صفحات کا رسالہ ” امیرِ اہلِ سنّت سے طَلَبہ کے بارے میں 18سوال جواب “ پڑھ یا سُن لے اُسے علِم دین حاصل کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما اور اس کی ماں باپ سمیت بے حساب مغفرت فرما۔ اٰمین بِجاہِ خاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلهٖ وسلّم