Allah kisi jan per itna bojh nahi dalta mager is ki taqat bhar
Date
Jan 11, 2016 11:04:55 AM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850
Description
"اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ اِرشادفرماتا ہے: لَا یُکَلِّفُ اللہُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَہَاؕ(البقرۃ:۲۸۶) ترجمۂ کنزالایمان:اللّٰہ کسی جان پر بوجھ نہیں ڈالتا مگر اس کی طاقت بھر ۔ حضرتِ علامہ مُلَّا جِیْون رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اس آیت کے تحت تفسیراتِ احمدیہ میں لکھتے ہیں: اللّٰہ تعالٰی ہر جاندار کو اس بات کا مُکَلَّف(یعنی:ذمہ دار) بناتا ہے جو اس کی وُسعت وقدرت میں ہو۔(التفسیرات الاحمدیہ،ص۱۸۹) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )