Quran e Majeed ki ibtida بسم اللہ say kyun?
Date
Apr 15, 2016 2:46:57 PM
Category
Questions & Answers,
Dimensions
850 x 850
Description
"علامہ احمد صاوی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْکافِی فرماتے ہیں : قرآن مجید کی ابتداء’’بِسْمِ اللہِ‘‘سے اس لئے کی گئی تاکہ اللہ تعالیٰ کے بندے اس کی پیروی کرتے ہوئے ہر اچھے کام کی ابتداء ’’بِسْمِ اللہِ‘‘ سے کریں۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۴۷)بحوالہ(صاوی، ۱/۱۵) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )