bad shoguni ka khayal kab gunah banjata hai
Date
Jan 11, 2016 11:01:50 AM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850
Description
اگر کسی نے بَدشگونی کا خیال دل میں آتے ہی اسے جھٹک دیا تو اس پر کچھ اِلزام نہیں لیکن اگر اس نے بَدشگونی کی تاثیر کا اِعتقاد رکھا اور اِسی اعتقاد کی بنا پر اس کام سے رُک گیا تو گناہ گار ہوگا مثلاً کسی چیز کو منحوس سمجھ کر سفر یا کاروبار کرنے سے یہ سوچ کر رُک گیا کہ اب مجھے نقصان ہی ہوگاتو اب گنہگار ہوگا۔(بد شگونی،ص13)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 1 )
Shamsuddin Ahmed
ماشاءاللہ عزوجل, سبحان اللہ عزوجل.. bari pyari malomaat ka khazana mila..