Zindagi Ka Har Sans
Date
Mar 21, 2015 7:39:18 AM
Category
Others,
Dimensions
800 x 800
Description
زندَگی کا ہر سانس انمول ہیراہے ،کاش ! ایک ایک سانس کی قدر نصیب ہو جائے کہ کہیں کوئی سانس بے فائدہ نہ گزر جائے اور کل بروزِ قیامت زندَگی کا خزانہ نیکیوں سے خالی پاکر اشکِ ندامت نہ بہانے پڑ جائیں ! (رسالہ انمول ہیرے، مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی))
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )