jummay kay din nakhun katnay say Mutalliq riwayatain
Date
Jul 12, 2016 3:09:59 PM
Category
Blessings of Jumma,
Dimensions
850 x 850
Description
"صدرُ الشَّریعہ، بدرُ الطَّریقہ مولیٰنا امجد علی اعظمی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہ الْقَوِی فرماتے ہیں: منقول ہے:جو جُمُعہ کے روز ناخُن تَرَشوائے (کاٹے)اللہ تعالیٰ اُس کو دوسرے جُمعے تک بلاؤں سے محفوظ رکھے گا اور تین دن زائد یعنی دس دن تک۔ ایک روایت میں یہ بھی ہے کہ جو جُمُعہ کے دن ناخُن تَرَشوائے (کاٹے) تو رَحمت آئیگی اور گُناہ جائیں گے۔(بُڈھا پُجاری، ص۳۰)بحوالہ(دُرِّمُختار، رَدُّالْمُحتَار،ج۹،ص۶۶۸، بہارِشريعت، حصّہ۱۶ ،ص ۲۲۵،۲۲۶) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 4 )
hafiz junaid
ماشاء الله
abdul Qadir pathan
ماشاءاللہ عزوجل kafi jankari mil rahi he aapki yeh website dekh k shukriya ada karna chate he dawate islami ka .
Mohsin Attari
سبحان اللہ عزوجل
muhammedanwar
ماشاءاللہ عزوجل