istilah e mustahab
Date
Jan 11, 2016 12:32:34 PM
Category
Sharai Istilahaat,
Dimensions
850 x 850
Description
مُسْتَحَب : وہ کہ نظرِ شرع میں پسند ہو مگرترک پر کچھ ناپسندی نہ ہو، خواہ خود حضورِ اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اسے کیا یا اس کی ترغیب دی یا علمائے کرام نے پسند فرمایا اگرچہ احادیث میں اس کا ذکر نہ آیا۔ (بہارشریعت حصہ۲ص ۵)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )