shair e darbar e risalat ki naat
shair e darbar e risalat ki naat

shair e darbar e risalat ki naat

Date
Jan 27, 2016 4:16:42 PM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850

Description

"(16) (شاعر دربار رسالت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ کی نعت گوئی) صحابی رسول اور تاجدار دو عالَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ کے درباری شاعر حضرت حسّان بن ثابت رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے اپنے قصیدئہ ہمزیہ میں جمال نبوت کی شان بے مثال کو اس شان کے ساتھ بیان فرمایا وَاَحْسَنُ مِنْکَ لَمْ تَرَقَطُّ عَیْنِیْ! وَاَجْمَلُ مِنْکَ لَمْ تَلِدِ النِّسَآئُ (یعنی یا رسول اللہ ! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ) آپ سے زیادہ حسن و جمال والا میری آنکھ نے کبھی کسی کو دیکھا ہی نہیں اور آپ سے زیادہ کمال والا کسی عورت نے جنا ہی نہیں۔ خُلِقْتَ مُبَرَّئً مِّنْ کُلِ عَیْبٍ! کَاَ نَّکَ قَدْ خُلِقْتَ کَمَا تَشَآئُ (یا رسول اللہ ! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ)آپ ہر عیب و نقصان سے پاک پیدا کئے گئے ہیں گویا آپ ایسے ہی پیدا کئے گئے جیسے حسین و جمیل پیدا ہونا چاہتے تھے۔ (سیرت مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ ص561تا562) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha