mujhay sab say behter jamanay main peda farmaya
mujhay sab say behter jamanay main peda farmaya

mujhay sab say behter jamanay main peda farmaya

Date
Jan 27, 2016 4:17:35 PM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850

Description

"(19) فرمان مصطفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ :''بیشک اللہ عَزَّوَجَلَّ نے مخلوق کو پیدا فرماکر مجھے اُن کے بہتر زمانوں میں سب سے بہتر زمانے میں پید ا فرمایا، پھر قبیلوں کو پسندکیا تو مجھے سب سے بہتر قبیلے میں کیا، پھر گھروں کو پسند کیا تو مجھے سب سے بہتر گھر میں بنایا، اس لئے میں اُن کے بہتر ین اَفراد اور بہترین گھروں میں سے ہوں ۔ (الشفاء بتعریف حقوق المصطفٰے، ص 86) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha