sarapa noor ki roshani
Date
Jan 27, 2016 4:18:35 PM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850
Description
"(25) (سراپانور کی روشنی) حضرت سیِّدُنا عبداللہ بن عبّاس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا فرماتے ہیں : ''جب سرکار ِ نامدار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ گفتگوفرماتے تو دیکھا جاتا گویا حُضور پُرنور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ کے اَگلے مبارَک دانتوں کی مقدَّس کِھڑکیوں سے نور نکل رہا ہے ('' سُنَنُ الدَّارِمِی'' ،ج ١، ص ٤٤، رقم ٥٨) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )