gum shuda soi
Date
Jan 27, 2016 4:18:21 PM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850
Description
"(26) (گُمشدہ سُوئی) اُ مُّ الْمُؤمِنِین حضرت سَیِّدَتُنا عائِشہ صِدّیقہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا رِوایَت فرماتی ہیں: میں سَحَری کے وقت گھر میں کپڑے سی رہی تھی کہ اچانک سُوئی ہاتھ سے گرگئی اورساتھ ہی چَراغ بھی بُجھ گیا، اِتنے میں مدینے کے تاجدار،مَنبعِ انوار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ گھر میں داخل ہوئے اورسارا گھر مدینے کے تاجور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ کے چہرئہ انور کے نورسے روشن ومنوَّر ہوگیااورگمشدہ سُوئی مل گئی ۔ سُوزَنِ ( سُوئی) گُمشُدہ ملتی ہے تبسُّم سے ترے شام کو صُبح بناتا ہے اُجالا تیرا ('' اَ لْقَوْلُ الْبَدِیع''،ص٣٠٢) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )