faizan e ibrahim bin adham
Description
"فیضانِ ابراہیم بن ادہم عَلَيْهِ رَحْمَةٌ اللهِ الْاَكْرَم تاریخِ ولادت باسعادت: ۱۵۹ ھ مطابق ۷۷۵ء مقامِ ولادت:مَکَّۃُ الْمُکَرَّمَہ زَادَهَا اللهُ شَرَفًاوَّتَعْظِيْمًا نام: ابراہیم،کنیت ابو اسحاق، اور لقب: امام الارض • آپ رَحْمَةُ اللهِ تَعَالٰی عَلَيْهِ طبقہ اولیٰ میں سے تھے • عہدِ شباب میں توبہ کی۔ • آپ نے بڑے بڑے مشائخ کی صحبت پائی • اولاد: ایک صاحبزادے • آپ رَحْمَةُ اللهِ تَعَالٰی عَلَيْهِ دولتِ علم سے مالا مال • معرفت وطریقت میں باکمال • آسمانِ ولایت کے گوہرِ تابدار • حقائق وکمالات میں بے نظیر،تقویٰ وپرہیزگاری میں بے مثال • راہِ خدا اپنائی اور بلخ کی بادشاہی چھوڑ دی اس راستے کے کٹھن مراحل کو بڑی ہمت سے طے فرمایا • نیشا پور کے مشہور غار میں نو سال تک مقیم رہ کر عبادت وریاضت میں مشغول رہے • دورانِ سفرِ مکہ مکرمہ ہر قدم پر دوگانہ نفل ادا کئے۔ • مرشدِ خلق،مقتدائے قوم،پیشوائے امت اور منبعِ فیوض وبرکات • آپ کی ذات مشعلِ راہ اور ضابطۂ حیات ہے۔ • آپ علم وحکمت کا گہوارہ اور حقیقت ومعرفت کا میخانہ تھے۔ • آپ نے خلق کی راہنمائی فرمائی،جہاں کو فیض پہنچایا۔ تاریخِ وفات: ۲۶جمادی الاولٰی ۱۶۱ھ مزار پر انوار: ملکِ شام "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )