صلوٰۃ الغوثیہ کاطریقہ
 صلوٰۃ الغوثیہ کاطریقہ

صلوٰۃ الغوثیہ کاطریقہ

Date
Dec 14, 2018 11:21:50 AM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

(صلوٰۃ الغوثیہ کاطریقہ اوراس کی برکتیں حضرتِ شیخ ابوالقاسم عمرالبزاررَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں کہ حضورسیدناشیخ عبد القادرجیلانی رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرمایا کہ’’جو شخص مجھ کو مصیبت میں پکارے تو اس کی وہ مصیبت جاتی رہے گی اور جس تکلیف میں مجھے پکارے تو اس کی وہ تکلیف جاتی رہے گی۔‘‘پھر فرمایا کہ’’جو شخص دو رکعت نماز پڑھے اور ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعدسورۂ اخلاص گیارہ بار پڑھے پھر سلام کے بعد سرورِکون ومکان صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر دُرُود پاک پڑھے اور مجھ کو یاد کرے اور عراق کی جانب گیارہ قدم چلے اور میرا نام لے کر اپنی حاجت طلب کرے تو اللہ عَزَّوَجَلَّ کے حکم سے اس کی حاجت پوری ہو جائے گی۔‘‘(بہجۃالاسرار،ذکرفضل اصحابہ وبشراھم،ص۱۹۷

Comments ( 0 )

Security Code
captcha