Tilawat e Quran hotay howay ager ghalti sunay
Date
Apr 14, 2016 4:23:35 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850
Description
"جو شخص غلط پڑھتا ہو تو سننے والے پر واجب ہے کہ بتا دے، بشرطیکہ بتانے کی وجہ سے کینہ و حسد پیدا نہ ہو۔ اسی طرح اگر کسی کا مُصْحف شریف اپنے پاس عاریت ہے، اگر اس میں کتابت کی غلطی دیکھے توبتا دینا واجب ہے۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۲۸)بحوالہ(بہار شریعت، حصہ سوم، ۱/۵۵۲-۵۵۳) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )