Qiyamat Ki Alamaat

Book Name:Qiyamat Ki Alamaat

یابُری حرکتوں کی وجہ سے ماں باپ کی نیندیں اُچاٹ  ہوگئی ہوں گی مگر دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول کی برکت سے اب چین کی نیند نصیب ہوئی ہوگی۔

       آئیے! ہم نیک بننے کاعظیم نُسخہ یعنی  مدنی انعامات کا رسالہ حاصل کریں،قافلوں کے مُسافر بن جائیں،ہمیں پتہ چلے گاکہ ماں باپ کی دُعائیں کس طرح لی جاتی ہیں،ہفتہ وارسُنّتوں بھرے اجتما ع اور مدنی مذاکرےمیں نہ صرف خود شرکت کی سعادت حاصل کریں بلکہ اپنے دوست احباب کو بھی شرکت کروائیں،پھر پتہ چلے گاکہ ماں باپ کوکس طرح خوش کرکے ان کے دِل کی دُعائیں لی جاسکتی ہیں۔"علاقائی دورے"کے لیے اپنے آپ کو پیش کریں،ہم ہروقت اپنے آپ کو نیکی کے کاموں کے لیے تیار رکھیں اور عاشِقانِ رَسول کی مَدَنی تحریک دعوتِ اسلامی کے  مَدَنی ماحول سے وابستہ رہ کر 12 مَدَنی کاموں میں حِصَّہ لیجئے اور اپنی قَبْر و آخرت کو سَنْوَارئیے۔

12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صَدائے مدینہ“

12 مَدَنی کاموں میں سے ایک  مَدَنی کام”صَدائے مدینہ“بھی ہے۔اَلْحَمْدُلِلّٰہ رِسالہ بنام” صَدائے مدینہ“بھی مَنْظرِ عام پر آچکا ہے۔’’ صَدائے مدینہ ‘‘کی تفصیلی معلومات جاننے کے لئے مکتبۃ المدینہ کے رسالے ’’ صَدائے مدینہ ‘‘ کا مطالعہ کیجئے،تمام اسلامی بھائی اور با لخصوص ذمہ داران اس رسالے کا لازمی مطالعہ فرمائیں،یہ رسالہ مکتبۃ المدینہ کے بستے پر دستیاب ہونے کے ساتھ ساتھ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے بھی پڑھا جا سکتا ہے ، ڈاؤن لوڈ (Download)اور پرنٹ آؤٹ (Print Out)بھی کيا جا سکتا ہے۔

اس رسالے کے مطالعے  کی برکت سے آپ جان سکیں گے،٭صدائے مدینہ کیا ہے ؟