Book Name:Pyaray Aaqa Ka Pyara Naam

کی  جارہی ہے * دعوتِ اسلامی اب تک ہزاروں مساجد بنا چکی ہے * تعلیمِ قرآن کا فیضان عام کرنے کے لئے ہزاروں مدرسۃ المدینہ قائم کر چکی ہے * علمِ دین کا فیضان عام کرنے کے لئے  ہزاروں جامعۃُ المدینہ قائم کر چکی ہے * لاکھوں حافظ ، قاری ، امام ، مبلغ و معلّم ، عالم و مفتی تیار کرنے کے ساتھ ساتھ اصلاحِ امّت اورکردار سازی کا کام جاری ہے ، لاکھوں لاکھ عاشقانِ رسول  ( اسلامی بھائی اور اسلامی بہنیں )  اس مدنی مقصد مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے کے حصول کی کوشش میں لگے ہوئے  ہیں * متعدد دارُالافتاء  اہلِ سنّت قائم ہو چکے ہیں ، جہاں مفتیانِ کرام امّت کی شرعی رہنمائی کرنے میں مصروفِ عمل ہیں * المدینۃُ العلمیہ  ( Islamic Research Center )  میں مختلف موضوعات پر سینکڑوں دینی کتابیں لکھی جاچکی ہیں * فیضان آن لائن اکیڈمی  ( بوائز ، گرلز )  قائم ہے جس کے ذریعے آن لائن عالم کورس ، قرآنِ پاک حفظ کروایا جاتااور ناظرہ پڑھایا جاتا ہے ، لوگوں کو گھربیٹھے علمِ دِین کی روشنی پہنچائی جارہی ہے * انگلش میڈیم اسلامِک اسکولنگ سسٹم بنام دارُ المدینہ کے ذریعے ہزاروں بچے اور بچیاں دینی و دنیوی علوم حاصل کر رہے ہیں * مدنی چینل کے ذریعے اُردو ، انگلش اور بنگلہ زبانوں میں دین کی خوب خدمت کی جا رہی ہے * شعبہ FGRF کے ذریعے فلاحی و سماجی خدمات کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ آئیے ! ہم سب مل کر نیکی کی دعوت عام کرنے کے اِس عظیم کام میں دعوتِ اسلامی کے ساتھ دیں ۔

اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم !  15 اکتوبر ، 2023 ٹیلی تھون  ( چندہ / Donation جمع کرنے کی مہم ) کا سلسلہ ہوگا۔ پاکستانی کرنسی کے مطابق فی یونٹ 10ہزارروپے ہے ، آپ بھی  اپنے