حاجت پوری ہونے کیلئے
(اَحناف یعنی حنفیوں کے نزدیک قراٰن پاک میں سجدے کی14آیتیں ہیں) جس مقصد کے لیے ایک مجلس میں سجدہ کی سب (یعنی 14)آیتیں پڑھ کر سجدے کرے
اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ اس کامقصد پورا فرما دے گا۔ خواہ ایک ایک آیت پڑھ کر اس کا سجدہ کرتا جائے یا سب کو پڑھ کر آخِر میں 14 سجدے کرلے۔(بہارِ شریعت ج۱حصّہ ۴ ص۷۳۸)Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.