Home ≫ Al-Quran ≫ Surah Ad Dukhan Ayat 18 Translation Tafseer
رکوعاتہا 3
سورۃ ﳭ
اٰیاتہا 59
Tarteeb e Nuzool:(64) | Tarteeb e Tilawat:(44) | Mushtamil e Para:(25) | Total Aayaat:(59) |
Total Ruku:(3) | Total Words:(381) | Total Letters:(1451) |
18
اَنْ اَدُّوْۤا اِلَیَّ عِبَادَ اللّٰهِؕ-اِنِّیْ لَكُمْ رَسُوْلٌ اَمِیْنٌ(18)
ترجمہ: کنزالایمان
کہ اللہ کے بندوں کو مجھے سپرد کردو بےشک میں تمہارے لیے امانت والا رسول ہوں
تفسیر: صراط الجنان
{اَنْ اَدُّوْۤا اِلَیَّ
عِبَادَ اللّٰهِ:
کہ اللہ کے بندوں کو
میرے حوالے کردو۔} جب
حضرت موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام
فرعون کےپاس آئے تو اس
سے فرمایا: بنی اسرائیل کو میرے حوالے کردو اور تم جو شدتیں اور سختیاں ان پر کرتے
ہو اس سے انہیں رہائی دو ،بیشک میں تمہارے لیے وحی پر امانت والا، رسول ہوں ۔
نوٹ:حضرت موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کا یہ واقعہ سورۂ طہٰ کی
آیت نمبر47میں تفصیل کے ساتھ مذکور ہے۔
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.