Home ≫ Al-Quran ≫ Surah Al Asr Urdu Translation
رکوعاتہا 1
سورۃ ﴫ
اٰیاتہا 3
Tarteeb e Nuzool:(13) | Tarteeb e Tilawat:(103) | Mushtamil e Para:(30) | Total Aayaat:(3) |
Total Ruku:(1) | Total Words:(18) | Total Letters:(71) |
Al Asr
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
ترجمہ: کنزالعرفان
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔
1
وَ الْعَصْرِ(1)
ترجمہ: کنزالعرفان
زمانے کی قسم۔
2
اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍ(2)
ترجمہ: کنزالعرفان
بیشک آدمی ضرور خسارے میں ہے۔
3
اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ ﳔ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ(3)
ترجمہ: کنزالعرفان
مگر جو ایمان لائے اور انہوں نے اچھے کام کئے اور ایک دوسرے کو حق کی تاکید کی اور ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کی۔
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.