Home ≫ Al-Quran ≫ Surah Al Hashr Ayat 22 Translation Tafseer
رکوعاتہا 3
سورۃ ﳿ
اٰیاتہا 24
Tarteeb e Nuzool:(101) | Tarteeb e Tilawat:(59) | Mushtamil e Para:(28) | Total Aayaat:(24) |
Total Ruku:(3) | Total Words:(497) | Total Letters:(1943) |
22
هُوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۚ-عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِۚ-هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ(22)
ترجمہ: کنزالایمان
وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہر نہاں و عیاں(چھپی وظاہر) کا جاننے والا وہی ہے بڑا مہربان رحمت والا
تفسیر: صراط الجنان
{هُوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ: وہی اللّٰہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ۔} اس سے پہلی آیت میں قرآنِ مجید کی عظمت و شان بیان کی گئی اور اس آیت سے اللّٰہ تعالیٰ اپنی عظمت و شان بیان
فرما رہاہے کہ وہی اللّٰہ ہے جس کے سوا کوئی معبود
نہیں اور ا س کی شان یہ ہے کہ وہ ظاہر اور پوشیدہ نیز موجود و معدوم سب
کو جانتا ہے اور وہی بڑا مہربان رحمت والاہے۔
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.