Home ≫ Al-Quran ≫ Surah Al Hijr Ayat 1 Urdu Translation Tafseer
رکوعاتہا 6
سورۃ ﰆ
اٰیاتہا 99
Tarteeb e Nuzool:(54) | Tarteeb e Tilawat:(15) | Mushtamil e Para:(13-14) | Total Aayaat:(99) |
Total Ruku:(6) | Total Words:(730) | Total Letters:(2827) |
1
الٓرٰ- -تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ وَ قُرْاٰنٍ مُّبِیْنٍ(1)
ترجمہ: کنزالعرفان
’’الر‘‘، یہ کتاب اور روشن قرآن کی آیتیں ہیں۔
تفسیر: صراط الجنان
{الٓرٰ:} یہ حروفِ مُقَطَّعات میں سے ایک حرف ہے،اس کی مراد اللّٰہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے۔
{تِلْكَ:یہ۔}
اس آیت میں ’’ تِلْكَ‘‘
سے ا س سورت کی آیتوں کی طرف اشارہ ہے
اور کتاب اور قرآن مبین سے وہ کتاب مراد ہے
جس (کو نازل کرنے)کا اللّٰہ
تعالیٰ نے اپنے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّمَ سے وعدہ فرمایا ہے۔( تفسیر کبیر، الحجر،
تحت الآیۃ: ۱، ۷ / ۱۱۶)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.