Our new website is now live Visit us at https://alqurankarim.net/

Home Al-Quran Surah Al Hujurat Ayat 15 Translation Tafseer

رکوعاتہا 2
سورۃ ﳵ
اٰیاتہا 18

Tarteeb e Nuzool:(106) Tarteeb e Tilawat:(49) Mushtamil e Para:(26) Total Aayaat:(18)
Total Ruku:(2) Total Words:(387) Total Letters:(1513)
15

اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ ثُمَّ لَمْ یَرْتَابُوْا وَ جٰهَدُوْا بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِؕ-اُولٰٓىٕكَ هُمُ الصّٰدِقُوْنَ(15)
ترجمہ: کنزالایمان
ایمان والے تو وہی ہیں جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائے پھر شک نہ کیا اور اپنی جان اور مال سے اللہ کی راہ میں جہاد کیا وہی سچے ہیں


تفسیر: ‎صراط الجنان

{اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ: ایمان والے تو وہی ہیں جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائے۔} ایمان کا دعویٰ کرنے والے دیہاتیوں سے فرمایا گیا : اگر تم ایمان لانا چاہتے ہو تو یاد رکھو کہ ایمان والے تو وہی ہیں جو  اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر ایمان لائے ،پھر انہوں نے اپنے دین و ایمان میں شک نہ کیا اور اپنی جان اور مال سے اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کیا اوریہی لوگ ایمان کے دعوے میں سچے ہیں ۔(تفسیرکبیر، الحجرات، تحت الآیۃ: ۱۵، ۱۰ / ۱۱۷، خازن، الحجرات، تحت الآیۃ: ۱۵، ۴ / ۱۷۴، ملتقطاً)

Reading Option

Ayat

Translation

Tafseer

Fonts Setting

Download Surah

Related Links