Home ≫ Al-Quran ≫ Surah Al Imran Ayat 95 Translation Tafseer
رکوعاتہا 20
سورۃ ﷆ
اٰیاتہا 200
Tarteeb e Nuzool:(89) | Tarteeb e Tilawat:(3) | Mushtamil e Para:(33-4) | Total Aayaat:(200) |
Total Ruku:(20) | Total Words:(3953) | Total Letters:(14755) |
95
قُلْ صَدَقَ اللّٰهُ۫-فَاتَّبِعُوْا مِلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًاؕ-وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ(95)
ترجمہ: کنزالایمان
تم فرماؤ اللہ سچا ہے تو ابراہیم کے دین پر چلو جوہر باطل سے جدا تھے اور شرک والوںمیں نہ تھے
تفسیر: صراط الجنان
{فَاتَّبِعُوْا مِلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا:لہٰذا تم ابراہیم کے دین پر چلو جو ہر باطل سے جدا تھے۔} اس آیت میں دین ابراہیمی کی پیروی کا حکم دیا۔ اس سے مراد یہ ہے کہ ’’ دین محمدی کی پیروی کرو ،کیونکہ اس کی پیروی ملتِ ابراہیمی کی پیروی ہے، دین محمدی اُس ملت کو اپنے اندر لئے ہوئے ہے۔
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.