Our new website is now live Visit us at https://alqurankarim.net/

Home Al-Quran Surah Al Isra Ayat 62 Urdu Translation Tafseer

رکوعاتہا 12
سورۃ ﰋ
اٰیاتہا 111

Tarteeb e Nuzool:(50) Tarteeb e Tilawat:(17) Mushtamil e Para:(15) Total Aayaat:(111)
Total Ruku:(12) Total Words:(1744) Total Letters:(6554)
62

قَالَ اَرَءَیْتَكَ هٰذَا الَّذِیْ كَرَّمْتَ عَلَیَّ٘-لَىٕنْ اَخَّرْتَنِ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ لَاَحْتَنِكَنَّ ذُرِّیَّتَهٗۤ اِلَّا قَلِیْلًا(62)
ترجمہ: کنزالعرفان
کہنے لگا: بھلا دیکھ تو جسے تو نے میرے اوپر معزز بنایا ،اگر تو نے مجھے قیامت تک مہلت دی تو ضرورمیں تھوڑے سے لوگوں کے علاوہ اس کی اولاد کو پیس ڈالوں گا۔


تفسیر: ‎صراط الجنان

{قَالَ:کہا۔} شیطان نے مزید کہا کہ جسے تو نے میرے اوپر معزز بنایا اور اس کو مجھ پر فضیلت دی اور اس کو سجدہ کرایا تو میں  قسم کھاتا ہوں  کہ اگر تو نے مجھے قیامت تک مہلت دی تو میں  اس کی اولا دکو پیس ڈالوں  گایعنی گمراہ کردوں  گا سوائے ان چند لوگوں  کے جنہیں  اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ بچائے اور محفوظ رکھے، اور وہ اس کے مخلص بندے ہیں ۔( روح البیان، الاسراء، تحت الآیۃ: ۶۲، ۵ / ۱۸۰، ملخصاً)شیطان کے اس کلام پر اللّٰہ تعالیٰ نے اس سے جوفرمایا وہ اگلی آیات میں  ہے ۔

Reading Option

Ayat

Translation

Tafseer

Fonts Setting

Download Surah

Related Links