Our new website is now live Visit us at https://alqurankarim.net/

Home Al-Quran Surah Al Jasia Ayat 20 Urdu Translation Tafseer

رکوعاتہا 4
سورۃ ﳮ
اٰیاتہا 37

Tarteeb e Nuzool:(65) Tarteeb e Tilawat:(45) Mushtamil e Para:(25) Total Aayaat:(37)
Total Ruku:(4) Total Words:(554) Total Letters:(2034)
20

هٰذَا بَصَآىٕرُ لِلنَّاسِ وَ هُدًى وَّ رَحْمَةٌ لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ(20)
ترجمہ: کنزالعرفان
یہ قرآن لوگوں کیلئے آنکھیں کھول دینے والی نشانیاں اور یقین رکھنے والوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے۔


تفسیر: ‎صراط الجنان

{هٰذَا بَصَآىٕرُ لِلنَّاسِ: یہ لوگوں  کیلئے آنکھیں  کھول دینے والی نشانیاں  ہیں ۔} یعنی اے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، ہم نے آپ کی طرف جو کتاب نازل فرمائی یہ اللہ تعالیٰ کے ان احکامات پر مشتمل ہے جو قیامت تک رہیں  گے اور اس میں  تمام لوگوں  کے لئے وہ دلائل اور نشانیاں  موجود ہیں  جن کی انہیں  دین کے احکام میں  ضرورت ہے ،جو شخص اس کے احکامات پر عمل کرتا ہے تو یہ اسے جنت کی طرف ہدایت دیتا ہے اور جو اس پر صحیح طریقے سے ایمان لاتا ہے یہ اس کے لئے رحمت ہے اور دنیاو آخرت میں  اسے عذاب سے بچاتا ہے۔(تفسیر منیر، الجاثیۃ، تحت الآیۃ: ۲۰، ۱۳ / ۲۷۱، الجزء الخامس والعشرون)

Reading Option

Ayat

Translation

Tafseer

Fonts Setting

Download Surah

Related Links