Home ≫ Al-Quran ≫ Surah Al Qamar Ayat 13 Translation Tafseer
رکوعاتہا 3
سورۃ ﳺ
اٰیاتہا 55
Tarteeb e Nuzool:(37) | Tarteeb e Tilawat:(54) | Mushtamil e Para:(27) | Total Aayaat:(55) |
Total Ruku:(3) | Total Words:(382) | Total Letters:(1460) |
13-14
وَ حَمَلْنٰهُ عَلٰى ذَاتِ اَلْوَاحٍ وَّ دُسُرٍ(13)تَجْرِیْ بِاَعْیُنِنَاۚ-جَزَآءً لِّمَنْ كَانَ كُفِرَ(14)
ترجمہ: کنزالایمان
اور ہم نے نوح کو سوار کیا تختوں اور کیلوں والی پرکہ ہماری نگاہ کے روبرو بہتی اس کے صلہ میں جس کے ساتھ کفر کیا گیا تھا
تفسیر: صراط الجنان
{ وَ حَمَلْنٰهُ: اور ہم نے
نوح کو سوار کیا۔} اس آیت اور اس کے بعد
والی آیت میں اللہتعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ جب
حضرت نوح عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی قوم پر عذاب آیا
تو ہم نے حضرت نوح عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو تختوں اور
کیلوں والی ایسی کشتی پر سوار کیاجوہماری حفاظت میں بہہ رہی تھی
اور حضرت نوح عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو نجات دینا اور ان کی کافر
قوم کو غرق کر دینا اس پیارے نوح عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو جزا دینے کیلئے ہوا جس کے ساتھ کفر کیا گیا تھا۔( خازن، القمر، تحت الآیۃ: ۱۳-۱۴، ۴ / ۲۰۳)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.