Home ≫ Al-Quran ≫ Surah Al Waqiah Ayat 11 Urdu Translation Tafseer
رکوعاتہا 3
سورۃ ﳼ
اٰیاتہا 96
Tarteeb e Nuzool:(46) | Tarteeb e Tilawat:(56) | Mushtamil e Para:(27) | Total Aayaat:(96) |
Total Ruku:(3) | Total Words:(428) | Total Letters:(1723) |
11-12
اُولٰٓىٕكَ الْمُقَرَّبُوْنَ(11)فِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ(12)
ترجمہ: کنزالعرفان
وہی قرب والے ہیں ۔نعمتوں کے باغوں میں ہیں ۔
تفسیر: صراط الجنان
{ اُولٰٓىٕكَ الْمُقَرَّبُوْنَ: وہی قرب والے ہیں ۔}یہاں سے ان تینوں اَقسام کے
لوگوں کی جزا بیان فرمائی گئی اور سب سے پہلے آگے بڑھ جانے والوں
کی جزابیان کرتے ہوئے اس آیت اورا س کے بعد والی آیت میں ارشاد فرمایا کہ وہی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مُقَرّب درجات والے ہیں اور وہ نعمتوں کے باغوں میں
ہوں گے۔( تفسیر
سمرقندی، الواقعۃ، تحت الآیۃ:۱۱-۱۲، ۳ / ۳۱۴)