Our new website is now live Visit us at https://alqurankarim.net/

Home Al-Quran Surah An Naba Ayat 28 Urdu Translation Tafseer

رکوعاتہا 2
سورۃ ﴒ
اٰیاتہا 40

Tarteeb e Nuzool:(80) Tarteeb e Tilawat:(78) Mushtamil e Para:(30) Total Aayaat:(40)
Total Ruku:(2) Total Words:(198) Total Letters:(778)
27-28

اِنَّهُمْ كَانُوْا لَا یَرْجُوْنَ حِسَابًا(27)وَّ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا كِذَّابًاﭤ(28)
ترجمہ: کنزالعرفان
بیشک وہ حساب کا خوف نہ رکھتے تھے۔اور انہوں نے ہماری آیتوں کو بہت زیادہ جھٹلایا ۔


تفسیر: ‎صراط الجنان

{اِنَّهُمْ كَانُوْا لَا یَرْجُوْنَ حِسَابًا:  بیشک وہ حساب کا خوف نہ رکھتے تھے۔} اس آیت اور ا س کے بعد والی آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ کفار اس سزا کے مستحق اس وجہ سے ہوئے ہیں  کہ وہ آخرت میں  اپنے اعمال کا حساب ہونے کا خوف نہ رکھتے تھے کیونکہ وہ مرنے کے بعد اٹھنے کاانکار کرتے تھے اور انہوں  نے ہماری وحدانیّت  اور ہمارے انبیاء ِکرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی صداقت کے دلائل پر مشتمل آیتوں  کو بہت زیادہ جھٹلایا تھا۔( روح البیان، النّبأ، تحت الآیۃ: ۲۷-۲۸، ۱۰ / ۳۰۶، خازن، النّبأ، تحت الآیۃ: ۲۷-۲۸، ۴ / ۳۴۷-۳۴۸، ملتقطاً)

Reading Option

Ayat

Translation

Tafseer

Fonts Setting

Download Surah

Related Links