Home ≫ Al-Quran ≫ Surah Ash Shuara Ayat 119 Urdu Translation Tafseer
رکوعاتہا 11
سورۃ ﳖ
اٰیاتہا 227
Tarteeb e Nuzool:(47) | Tarteeb e Tilawat:(26) | Mushtamil e Para:(19) | Total Aayaat:(227) |
Total Ruku:(11) | Total Words:(1463) | Total Letters:(5553) |
119-120
فَاَنْجَیْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ فِی الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِ(119)ثُمَّ اَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبٰقِیْنَﭤ(120)
ترجمہ: کنزالعرفان
تو ہم نے اسے اور اس کے ساتھ والوں کو بھری ہوئی کشتی میں بچا لیا۔پھر اس کے بعد ہم نے باقی لوگوں کو غرق کر دیا۔
تفسیر: صراط الجنان
{فَاَنْجَیْنٰهُ: تو ہم نے اسے بچالیا۔} اس آیت اور ا س کے بعد والی آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ تعالٰی نے حضرت نوح عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی دعا قبول فرمائی اور اس نے حضرت نوح عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو اور ان کے ساتھ والوں کوانسانوں ، پرندوں اور جانوروں سے بھری ہوئی کشتی میں سوار کرکے طوفان سے بچا لیا اور انہیں نجات دینے کے بعد باقی لوگوں کو طوفان میں غرق کر دیا۔( خازن، الشعراء، تحت الآیۃ: ۱۱۹-۱۲۰، ۳ / ۳۹۲)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.