Home ≫ Al-Quran ≫ Surah At Tur Ayat 23 Translation Tafseer
رکوعاتہا 2
سورۃ ﳸ
اٰیاتہا 49
Tarteeb e Nuzool:(76) | Tarteeb e Tilawat:(52) | Mushtamil e Para:(27) | Total Aayaat:(49) |
Total Ruku:(2) | Total Words:(342) | Total Letters:(1309) |
23
یَتَنَازَعُوْنَ فِیْهَا كَاْسًا لَّا لَغْوٌ فِیْهَا وَ لَا تَاْثِیْمٌ(23)
ترجمہ: کنزالایمان
ایک دوسرے سے لیتے ہیں وہ جام جس میں نہ بےہودگی اورنہ گنہگاری
تفسیر: صراط الجنان
{ یَتَنَازَعُوْنَ فِیْهَا كَاْسًا: جنتی لوگ جنت میں شراب کے جام ایک دوسرے سے
لیں گے۔} یعنی جنتی لوگ جنت میں شراب کے ایسے لذیذ اور
پاکیزہ جام ایک دوسرے سے ہنسی خوشی لیں گے جس میں نہ کوئی
بیہودگی ہوگی اور نہ گناہ کی کوئی بات جیسا کہ دنیا کی شراب میں طرح
طرح کی خرابیاں تھیں کیونکہ جنت کی شراب پینے سے نہ عقل
زائل ہوتی ہے، نہ عادتیں خراب ہوتی ہیں نہ پینے والا بے
ہودہ بکتا ہے اور نہ گنہگار ہوتا ہے۔( خازن، الطور، تحت الآیۃ: ۲۳، ۴ / ۱۸۸، ملخصاً)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.