Home ≫ Al-Quran ≫ Surah Az Zumar Ayat 66 Urdu Translation Tafseer
رکوعاتہا 8
سورۃ ﳨ
اٰیاتہا 75
Tarteeb e Nuzool:(59) | Tarteeb e Tilawat:(39) | Mushtamil e Para:(23-24) | Total Aayaat:(75) |
Total Ruku:(8) | Total Words:(1274) | Total Letters:(4795) |
66
بَلِ اللّٰهَ فَاعْبُدْ وَ كُنْ مِّنَ الشّٰكِرِیْنَ(66)
ترجمہ: کنزالعرفان
بلکہ اللہ ہی کی بندگی کر اور شکر گزاروں میں سے ہوجا۔
تفسیر: صراط الجنان
{بَلْ: بلکہ۔} یعنی اے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، مشرکین جو آپ کو
بتوں کی پوجا کرنے کا کہتے ہیں آپ ان کی بات کی طرف توجہ
نہ دیں بلکہ اللہ تعالیٰ ہی کی بندگی کرتے
رہیں اور اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے جو نعمتیں آپ کو عطا
فرمائی ہیں ، اللہ تعالیٰ کی عبادت بجالا کر ان کی شکر گزاری کرتے رہیں ۔( روح البیان، الزّمر، تحت الآیۃ: ۶۶، ۸ / ۱۳۳، ملخصاً)