Our new website is now live Visit us at https://alqurankarim.net/

Home Al-Quran Surah Fatir Ayat 26 Urdu Translation Tafseer

رکوعاتہا 5
سورۃ ﳤ
اٰیاتہا 45

Tarteeb e Nuzool:(43) Tarteeb e Tilawat:(35) Mushtamil e Para:(22) Total Aayaat:(45)
Total Ruku:(5) Total Words:(871) Total Letters:(3191)
26

ثُمَّ اَخَذْتُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ(26)
ترجمہ: کنزالعرفان
پھر میں نے کافروں کی گرفت کی تو میراانکار کیسا ہوا؟


تفسیر: ‎صراط الجنان

{ثُمَّ اَخَذْتُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا: پھر میں  نے کافروں  کی گرفت کی۔} یعنی پھر ہم نے ان لوگوں  کو طرح طرح کے عذابوں میں گرفتار کر کے ہلاک کر دیا جنہوں  نے ہمارے رسولوں عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی رسالت کو نہ مانا اور ہماری نشانیوں کی حقیقت کا انکار کیا اور اپنے جھٹلانے پر قائم رہے۔ اے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، آپ دیکھیں  کہ انہیں  میرا عذاب دینا کیساہوا؟( تفسیر طبری، فاطر، تحت الآیۃ: ۲۶، ۱۰ / ۴۰۸، روح البیان، فاطر، تحت الآیۃ: ۲۶، ۷ / ۳۴۱، ملتقطاً)

Reading Option

Ayat

Translation

Tafseer

Fonts Setting

Download Surah

Related Links