Our new website is now live Visit us at https://alqurankarim.net/

Home Al-Quran Surah Fatir Ayat 7 Translation Tafseer

رکوعاتہا 5
سورۃ ﳤ
اٰیاتہا 45

Tarteeb e Nuzool:(43) Tarteeb e Tilawat:(35) Mushtamil e Para:(22) Total Aayaat:(45)
Total Ruku:(5) Total Words:(871) Total Letters:(3191)
7

اَلَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌ۬ؕ-وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ كَبِیْرٌ(7)
ترجمہ: کنزالایمان
کافروں کے لیے سخت عذاب ہے اور جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے ان کے لیے بخشش اور بڑا ثواب ہے


تفسیر: ‎صراط الجنان

{اَلَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌ: کافروں  کے لیے سخت عذاب ہے۔} اس آیت میں  اللہ تعالیٰ نے شیطان کی پیروی کرنے والوں  اور اس کے مخالفین کا حال تفصیل کے ساتھ بیان فرمایا ہے ،چنانچہ ارشاد فرمایا کہ کافروں  کے لیے جو شیطان کے گروہ میں  سے ہیں ان کے کفر کے سبب سخت عذاب ہے اور وہ لوگ جو ایمان لائے اورانہوں  نے اچھے کام کیے اور شیطان کے فریب میں نہ آئے اور اس کی راہ پر نہ چلے، ان کے لیے بخشش اور بڑا ثواب ہے۔(خازن، فاطر، تحت الآیۃ: ۷، ۳ / ۵۳۰، مدارک، فاطر، تحت الآیۃ: ۷، ص۹۷۲، ملتقطاً)

Reading Option

Ayat

Translation

Tafseer

Fonts Setting

Download Surah

Related Links