Home ≫ Al-Quran ≫ Surah Fussilat Ayat 2 Translation Tafseer
رکوعاتہا 6
سورۃ ﳪ
اٰیاتہا 54
Tarteeb e Nuzool:(61) | Tarteeb e Tilawat:(41) | Mushtamil e Para:(24-25) | Total Aayaat:(54) |
Total Ruku:(6) | Total Words:(898) | Total Letters:(3325) |
1-2
حٰمٓ(1)تَنْزِیْلٌ مِّنَ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ(2)
ترجمہ: کنزالایمان
یہ اُتارا ہے بڑے رحم والے مہربان کا
تفسیر: صراط الجنان
{ حٰمٓ} یہ حروفِ مُقَطَّعات میں سے ایک حرف ہے،اس کی مراد اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے۔
{تَنْزِیْلٌ: نازل کیا ہوا ہے۔} اس آیت میں
قرآنِ مجید کا وصف بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا گیا کہ یہ قرآنِ پاک اُس اللہ تعالیٰ کی طرف سے سیّد المرسَلین صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر نازل کیا ہوا ہے جو
اپنے بندوں پر بہت مہربان اور نہایت رحم فرمانے والا ہے۔
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.