Our new website is now live Visit us at https://alqurankarim.net/

Home Al-Quran Surah Nuh Ayat 17 Translation Tafseer

رکوعاتہا 2
سورۃ ﴋ
اٰیاتہا 28

Tarteeb e Nuzool:(71) Tarteeb e Tilawat:(71) Mushtamil e Para:(29) Total Aayaat:(28)
Total Ruku:(2) Total Words:(263) Total Letters:(954)
17-18

وَ اللّٰهُ اَنْۢبَتَكُمْ مِّنَ الْاَرْضِ نَبَاتًا(17)ثُمَّ یُعِیْدُكُمْ فِیْهَا وَ یُخْرِجُكُمْ اِخْرَاجًا(18)
ترجمہ: کنزالایمان
اور اللہ نے تمہیں سبزے کی طرح زمین سے اگایاپھر تمہیں اسی میں لے جائے گا اور دوبارہ نکالے گا


تفسیر: ‎صراط الجنان

{ وَ اللّٰهُ: اور اللّٰہ نے۔} یہاں  سے دوبارہ انسان کی تخلیق سے اللّٰہ تعالیٰ کی قدرت پر دلیل پیش کی ، چنانچہ اس آیت اور اس کے بعد والی آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے تمہارے باپ حضرت آدم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو زمین سے پیدا کیا اور تم انہی کی اولاد ہو، پھر اللّٰہ تعالیٰ تمہیں  موت کے بعد اسی میں  لوٹائے گا اور تمہیں  قیامت کے دن اس سے دوبارہ نکالے گا۔( تفسیر کبیر، نوح، تحت الآیۃ: ۱۷، ۱۰ / ۶۵۴، سمرقندی، نوح، تحت الآیۃ: ۱۷-۱۸، ۳ / ۴۰۷-۴۰۸، ملتقطاً)

Reading Option

Ayat

Translation

Tafseer

Fonts Setting

Download Surah

Related Links