Home ≫ Al-Quran ≫ Surah Sad Ayat 84 Translation Tafseer
رکوعاتہا 5
سورۃ ﳧ
اٰیاتہا 88
Tarteeb e Nuzool:(38) | Tarteeb e Tilawat:(38) | Mushtamil e Para:(23) | Total Aayaat:(88) |
Total Ruku:(5) | Total Words:(818) | Total Letters:(3020) |
84-85
قَالَ فَالْحَقُّ٘-وَ الْحَقَّ اَقُوْلُ(84)لَاَمْلَــٴَـنَّ جَهَنَّمَ مِنْكَ وَ مِمَّنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ اَجْمَعِیْنَ(85)
ترجمہ: کنزالایمان
فرمایا تو سچ یہ ہے اور میں سچ ہی فرماتا ہوںبےشک میں ضرور جہنم بھردوں گا تجھ سے اور ان میں سے جتنے تیری پیروی کریں گے سب سے
تفسیر: صراط الجنان
{قَالَ: فرمایا۔} اس آیت اور اس کے بعد والی آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:’’تو سچ یہ ہے جو ہم ارشاد فرماتے ہیں اور میں سچ ہی فرماتا ہوں ، بیشک میں ضرور تجھ سے اور تیری ذُرِّیَّت سے اور انسانوں میں سے جتنے لوگ اپنے اختیار سے گمراہی میں تیری پیروی کریں گے ان سب سے جہنم بھر دوں گا۔ (روح البیان، ص، تحت الآیۃ: ۸۴-۸۵، ۸ / ۶۶)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.