Palestine
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
  • فرض علوم
  • تنظیمی ویب سائٹ
  • جامعۃ المدینہ
  • اسلامی بہنیں
  • مجلس تراجم
  • مدرسۃ المدینہ
  • احکامِ حج
  • کنزالمدارس بورڈ
  • مدنی چینل
  • دار المدینہ
  • سوشل میڈیا
  • فیضان ایجوکیشن نیٹ ورک
  • شجرکاری
  • فیضان آن لائن اکیڈمی
  • مجلس تاجران
  • مکتبۃ المدینہ
  • رضاکارانہ
  • تنظیمی لوکیشنز
  • ڈونیشن

    فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد

    فلسطین  کے مظلوم مسلمانو ں کی مدد کے لئے دعوت اسلامی کا فلاحی شعبہ ایف جی آر ایف   فلسطین پہنچ گیا

    فلسطین کے مسلمان  کسی غیبی امداد کے منتظر اپنوں کی جدائی کے غم میں نڈھال بے کسی کے عالم میں مبتلا ہیں۔ ان دلخراش اور ہوش ربا حالات میں دکھیار ےفلسطینی بھائیوں کی مدد اور ضروریات زندگی کی فراہمی کےسلسلہ میں عملی کوشش کرنے کےلئے امیر اہلسنت مولانا محمد الیاس قادری نے کچھ دن پہلے دلی جذبات کا اظہار کیا تھا اور ایف جی آر ایف دعوت اسلامی کے فلاحی شعبہ کو امداد کی ممکنہ صورت کو بروئے کارلانے کی ہدایت بھی کی تھی۔اطلاعات کے مطابق دعوت اسلامی کے شعبہ آیف جی آر ایف نے مولانا محمد الیاس عطار قادری کے دلی جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے عملی طور پر  جگر برشتہ فلسطینی مسلمانوں  کی مدد کرنے کےلئے اقدامات شروع کردیئے اور کئی FGRF کے ورکرز فلسطین پہنچ کر زخمیوں کے علاج معالجہ کےساتھ ان کو کھانے پینے کی ضروری اشیاء بھی فراہم کررہے ہیں۔ ڈونیٹ کیجئے

    palestine